تاریک کیمرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آلہ عکاسی، بکس کیمرہ، کیمرہ جو اندر سے مکمل سیاہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آلہ عکاسی، بکس کیمرہ، کیمرہ جو اندر سے مکمل سیاہ ہوتا ہے۔